جیتے جی کُوچۂ دِلدار سے جایا نہ گیا
اس کی دیوار کا سر سے مرے سایا نہ گیا
( ۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۱۳۱ ) .
کالج میں کسی نے کل یہ نغمہ گایا
قومی خصلت کا سر سے اُٹھّا سایا
( ۱۹۲۱ ، اکبر ، ک ، ۱ : ۳۶۵ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .