جس کے سر کے بال اُسترے سے صاف کیے گئے ہوں ، گنجا آدمی ، قلندر.
کچھ کاربن بھکشوؤں (فقیروں) جوگیوں اور تپسیوں (عابد و زاہد) کے رُوپ میں کام کریں جن میں کچھ سر منڈے (قلندر) ہوں .
(۱۹۷۳ ، رام راج ، ۱۶۵ ) .
سڑک کے کنارے میں نے چند نسل پرست سفید فام منڈوں کو دیکھا .
(۱۹۸۶ ، سه حده ، ۱۱۸ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .