خیال جاتا رہنا ، جنون ختم ہونا ، دِیوانگی یا شوق نہ رہنا .
سر جاتا ہے سر سے ترا سودا نہیں جاتا
دِل جاتا ہے دِل سے تری اُلفت نہیں جاتی
( ۱۸۸۴ ، آفتابِ داغ ، ۱۱۳ ) .
بہت رہے دیر میں جبیں سا حرم میں بھی لاکھ سر کو پٹکا
ہمارے سر سے گیا نہ سودا صنم ترے سن٘گِ آستاں کا
( ۱۹۰۳ ، نظم نگاریں ، ۳۱ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .