ذِمّہ داری سے عہدہ بر آ ہونا ، فرض سے سبکدوشی ہونا .
ہم تو حاضر ہوے لیکن نہ کیا تو نے ہی قتل
تن سے اُترا جو نہ سر ، بوجھ تو سر کا اُترا
( ۱۸۳۱ ، دیوانِ ناسخ ، ۲ : ۱۲ ) .
بارِ احساں سے نہیں اب مجھے قاتل کے نجات
سر دیا میں نے مگر بوجھ نہ سر کا اُترا
( ۱۸۵۳ ، دیوانِ برق ، ۶۸ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .