حالی اور ان کے رفقا کا "یک طرفہ پن" اکبر ہی نے دور کیا.
(۱۹۶۷ ، تنقدی مطالعے (علامت کے مباحث ، ۳۴۶))
مسلسل فسلفہ پڑھنے اور سوچنے سے ذہن میں یک طرف پن پیدا نہ ہو.
(۱۹۸۷ ، عراج اقبال ، ۳۰۲).
[ یک طرفہ + پن ، لاحقہ کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .