ایک فن کا ، ایک فن تک محدود ؛ (کنایۃ) فن کا کامل ، فن کا پک ا، کس فن علم پیشے وغیرہ میں خصوصیت یا مہارت رکھنے والا ، کسی ایک صنف میں کہنے والا (خصوصاً غزل).
یہ حضرات یک فنی تھے ، بیشتر غزلیں ہی کہتے تھے.
(۱۸۶۳ ، تلخیص معلیٰ ، ۸۹)
واللہ آج ہند میں تو جوش فرد ہے
رحمت خدا کی تجھ پہ ہوا اے مرد یک فنی
(۱۹۳۳ ، سیف و سبو ، ۲۴۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .