فوراً تحریر کرنا ، اسی وقت لکھنا ، جلدی جلدی لکھنا.
لکھے ہیں سرگذشت دل کے مضموں یکلقلم اس میں
تماشا قتل گہہ کا ہے مطالع میرے دیواں کا
(۱۸۴۶ ، آتش ، ک ، ۴۳)
یک قلم حال بچھڑنے کا لکھا ہے خط میں
قاصدی کے لئے ٹکڑے سے کبوتر نکلے
(۱۸۷۰ ، الماس درخشاں ، ۳۰۵)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .