کو اغذ مالی اور ملکی کا دیکھنا اور دستخط کرنا یکقلم موقوف کر کے اخبار کو سن کے خاموش اور مجریوں اور دولت خواہوں سے روپوش رہا.
(۱۸۴۵ ، حکایت سخن سنج ، ۱۱)
زمانے نے یکایک چھوڑ دی سب ظلم کی عادت
فلک نے یک قلم موقوف کی رسم ستم گاری
مرزا نے تمام القاب و آداب یک قلم موقوف کر دیئے تھے.
(۱۹۶۸ ، معذرتیں ، ۱۴۵)