یَک طَرْفگی
کاشْکے بَودَ کہ بَہ صَد جا نَوشْتَہ ایم
کہاوت
(فارسی کہات اردو میں مستعمل) کسی بات ، چیز یا قدر کے بالکل ختم ہو جانے کے موقع پر مستعمل.
جوقوتیں ، صلاحیتیں ، جو توانائیاں اس وقت موجود تھیں ، کاش ان کے اقل قلیل حصہ کی بھی قر اس وقت ہو گئی ہوتی....یک کا شکے بود کہ بہ صدر جا نوشتہ ایم
(۱۹۶۷ ، آپ بیتی ، عبدالماجد دریا بادی ، ۱۵۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .