یَک طَرْفگی
قَلَم اَلْقَط
(---فت ق ، ل ، ا ، سک ل ، فت ق)
م ف
بالکل ختم.
بڑی بیگم سے بول چال ترک ، بہار النساء سے محبت یکقلم القط.
(۱۸۸۰ ، فسانہءآزاد ، ۲ : ۲۵۲)
[ یک قلم + القظ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .