کسی بات یا کسی چیز کو فوراً یا بالکل چھوڑ دینا ، کسی چیز کو فوراً ترک کر دینا.
اون کا حکم وہگا کہ نہ کسی سے ملونہ بات کرو تفریح طبع کی ساری چیزیں یک قلم چھوڑ دو.
(۱۹۱۶ ، اشک خوں ، ۱۴)
لذائد دنیوی کو یک قلم چھوڑ دیا.
(۱۹۲۶ ، شرر ، مضامین ، ۳ : ۹۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .