کھانا چُننا ، طعام کو قاعدے قرینے سے مقرّرہ جگہ پر رکھنا .
نوکر نے میز پر کھانا لگایا اور کھانے وغیرہ سے فارغ ہو کر میں لیٹ گیا .
(۱۹۶۹ ، افسانہ کر دیا ، ۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .