کھانے کا مزہ خاک میں مِلا دینا ، کھانے کے بعد یا دوران میں ایسی بات پیش آ جانا جس سے رنج پہنچے یا غصّہ آ جائے جس کے سبب کھانے کا سارا مزہ کِرکرا ہو جائے.
لال پیلے مجھے غصّہ کے دِکھا کر دیدے
کھانا پینا مرا کیوں آپ لہو کرتے ہیں
(۱۸۷۹ ، جان صاحب ، د ، ۱۵۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .