جس کے واسطے تم سر دُھنتی تھیں اور کھانا پینا چھوڑ کے دیوانی ہو رہی تھیں ، اب تمہارے سامنے پہر بھر سیں چُپکے کھڑا ہو رہا ہے.
(۱۸۰۰ قصّۂ گل و ہرمز ، ۸۸)
انگریزوں کے ساتھ بشرطیکہ کھانے پر کوئی حرام چیز نہ ہو کھانا پینا درست ہے کہ نہیں.
(۱۹۳۸ ، حالاتِ سرسیّد ، ۳۴)
ان کے ساتھ شادی بیاہ ، کھانا پینا موقوف کر دیا تھا.
(۱۹۰۶ ، الحقوق والفرائض ، ۱ : ۳)