( تاریخی ا ُصول پر )


کھانا وَہاں کھانا / کھاؤ تو پانی پہاں پِینا / پیو فقرہ  

جلد واپس آنے کی تاکید کے موقع پر بولتے ہیں ، فوراً چلے آؤ ، بہت جلد پہنچو ، ترت آ جاؤ ، ذرا بھی دیر نہ کرو ، جس حالت میں ہو اسی حالت میں چل دو .