بہت زیادہ کھانے والے شخص کی نسبت بولا جاتا ہے جو کھا کے تکلیف پائے ، کھانا پیٹ سے زیادہ نہ کھانا چاہیے اگرچہ کیسا ہی عمدہ اور نفیس ہو کیونکہ بدہضمی کا اندیشہ ہے.
(نجم الامثال ؛ نوراللغات)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .