( تاریخی ا ُصول پر )


کھانا شَراکَت ، رَہنا فراغَت کہاوت  

کھانا دوست احباب کے ساتھ مل کر کھائے مگر رہے اکیلا.
(جامع الامثال).