( تاریخی ا ُصول پر )


کھانا دانا / دانَہ (--- / فت ن) امذ  

۱. خوارک ، طعام.
۲. شادی بیاہ کی دعوت جو برادری کے لوگوں کو دی جاتی ہے ، ولیمہ ، ضیافتِ شادی.