ہور سنے روپئے سوں محبّت رکھنا تو اس سوں کھانا پانی ملتا ہے.
(۱۶۰۳ ، شرحِ تمہیدات ہمدانی (ترجمہ) ، ۲۰۷)
جزیرہ و دریا ہے سب باٹ میں
نہیں کھانا پانی ہے اس گھاٹ میں
(۱۶۴۹ ، خاورنامہ ، ۵۷۰)
[ کھانا + پانی (رک) بطور تابع ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .