زندگی بسر کرنا ، زندگی گزارنا ، زندگی کے لوازم کے ساتھ زندگی گزارنا ، لوازماتِ حیات ، روزمرّہ کی استعمالی اشیاء .
اس میں نفع بھی ہے اور نقصان بھی یعنی کھانے پہننے کی طرف سے اطمینان مگر اُسی کے ساتھ خوفِ جان بھی.
(۱۹۳۰ ، اُردو گلستان ، ۴۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .