( تاریخی ا ُصول پر )


کھانا کھا کَر اَن٘گْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا کہاوت  

عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.
(نوراللغات ؛ جامع الامثال ؛ جامع اللغات)