ڈوبتے ہوئے سورج کی ہلکی ہلکی روشنی اس لیے اب بھی موجود تھی کہ ادھر ہی پاس لگا ہوا سال بنی کا کنارہ تھا.
( ۱۹۴۴ ، رفیق حسین ، گوری ہو گوری ، ۱۲۶ ) .
وہ کام میں لگا ہوا ہے .
( ۱۹۳۱ ، نور اللغات ، ۴ : ۲۰۶ ) .
اس ناشدنی خواجہ سرا کے ایک لگے ہوئے آدمی نے جھپٹ کر جَمدہر مارا نواب بے ہوس گرے .
( ۱۹۳۳ ، مغل اور اردو ، ۶۲ ) .
دامن سے لوگ اس کے اکثر لگے ہوئے ہیں
کوچے میں سینکڑوں کے بستر لگے ہوئے ہیں