( تاریخی ا ُصول پر )


کَیا بھیڑ ، کیا بھیڑ کی لات کہاوت  

۱. اس کی کوئی حقیقت نہیں ، یہ بے حقیقت شے ہے.
(نجم الامثال ؛ علمی اردو لغت).
۲. کمزور کیا کرے گا ، کمزور کی کسی بات کا اثر نہیں ہوتا.
(جامع الامثال).