( تاریخی ا ُصول پر )


کَیا فائِدہ فقرہ  

۱. بے فائدہ ، بے نتیجہ.
(ماخوذ : نوراللغات).
۲. (قدیم) کیوں ، کیا باعث ، کسن لیے ، کس وجہ سے بطور استفہام انکاری.