( تاریخی ا ُصول پر )


کَیا خاک ہے فقرہ  

۱. بے حقیقت ہے ، کچھ بھی نہیں ہے (کم قدر اور حقیر شے کی نسبت بولتے ہیں).
(نور اللغات).
۲. کچھ بھی نہیں ہے ، کچھ میسر نہیں ، بالکل خالی ہے (انتہائی محرومی کے عالم میں کہتے ہیں).