( تاریخی ا ُصول پر )


کَیا مُن٘ھ سے پھول جَھڑْتے ہیں کہاوت  

(تعریف کے لیے) کس قدر خوش بیاں ہے ، کیسا فصیح ہے نیز جب کوئی شخص بدکلامی کرتا ہے تو اس سے طنزا بھی کہتے ہیں.
(نوراللغات).