( تاریخی ا ُصول پر )


سادُھو تو وہی بَھلا جو بَھر سادُھو کا بھیس پُوجا کَرْتا رَْب کی ہان٘ڈے دیس بَدیس کہاوت  

درویش ہوی اچھا ہوتا ہے جو فقیر کا لِیاس پہننے کے بعد خدا کی عبادت کرے اور دُنیا کی سیر کرے
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات )