( تاریخی ا ُصول پر )


سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے کہاوت  

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات )