( تاریخی ا ُصول پر )


سادُھو ہو کَر کَرے جو جاری ، اس کی ہو دو جَگ میں خواری کہاوت  

فقیر ہو کر بدمعاشی اور بدکاری کرے ، دونوں جہاں میں خراب و خوار ہوگا .
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات )