( تاریخی ا ُصول پر )


سادُھو سَت کَربَیٹھ جا وہی سادھ ہے ٹھیک ، واکو سادُھو مَت کہو جو گھر گھر ما٘نگے بِھیک کہاوت  

اصل فقیروہ ہے جو تناعت کر کے بیٹھ رہے ، جو در در مانگے وہ فقیر نہیں ہے
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات )