( تاریخی ا ُصول پر )


سادُھو وُہی سراہیے جا کے ہردِے گان٘ٹھ ، لڈُّو لے بھیتر دھرے ، چرنا مت دے بانٹ کہاوت  

کَیا ایسے سادُھو کی تعریف کرنی چاہیے جس میں حِرص اور لالچ ہو جو لَڈو تو اپنے لیے رکھ لے اور پوتر پانی لوگوں کو دے
( ماخوذ : جامع الامثال ؛ جامع اللغات )