( تاریخی ا ُصول پر )


سادُھو ہوکر کَپَٹ جو راکھے ، وہ تو مزا نَرَک کا چاکھے کہاوت  

وہ جو سادھو ہو کر حسد اور بُغض سے کام لے دوزخ میں جائے گا
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات )