( تاریخی ا ُصول پر )


سادُھو وُہی سَراہیے جوِ دُکھیں ، دُکھاویں نا ، پھل پھول چھیڑیں ناہیں رَہیں بِگیچے ماں کہاوت  

ان سادُھوؤں کی تعریف کرنی چاہیے جو کسی کو دُکھ نہ دیں بلکہ خود دُکھ اُٹھائیں باغیچہ میں رہ کر پھلوں اور پُھولوں کو نہ چھیڑیں
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات )