( تاریخی ا ُصول پر )


سادُھو ہو کَر دیوے بَتّا ، اس کو جانوں پیٹ کا کُتا کہاوت  

جو سادپھو ہو کر دھوکا دیوے اُسے پیٹ کا کُتّا سمجھو ،فقیر ایسا نہیں ہوتا
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات )