( تاریخی ا ُصول پر )


سادُھو نے کام سدھا پن سے کُتَّن نے کام کُتّا پَن سے کہاوت  

ہر شخص اپنے کرتوتوں سے پہچانا جاتا ہے ، سادُھو سادھپن سے اور کتّا کتّے کے کاموں سے - ہر شخص اپنی فِطرت کے مُطابق کام کرتا ہے
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات )