( تاریخی ا ُصول پر )


سادُھو کہیے سوپ کو پایا پھینکے ہَلور ؛ اوچھی کہیے چھالنی بُھوسی رَکھے بَِٹور کہاوت  

چھاج کو سادُھو کہنا چاہیے جو چَھٹکن کو بھینک دیتا ہے ، چھلنی اوچھی ہے کہ وہ بُھوسی کا رکھ لیتی ہے ، فقیر وہی ہے جو مال جمع نہ کرے ، مال جمع کرنے والا کمینہ ہوتا ہے
( جامع اللغات ؛ جامع الامثال )