( تاریخی ا ُصول پر )


سادُھو کا دین نہ مادُھو کا لین کہاوت  

سب سے معاملہ سُلجھا ہوا ہے کہ نہ کسی کا دینا ہے اور نہ کسی سے لینا ہے حساب صاف ہے
( ماخوذ : جامع اللغات ؛ جامع الامثال )