سو تس نور انگے سور ہے زرد مکھ
کہ جوں سور انگے ہوے دیپک کوں دوکھ
قطار ان جیسی زرد اونٹا چلیں
اسی طرح جہل آگ اوس میں دیکھیں
خدا فرماتا ہے کہ وہ گائے ہؤ زرد اور اُسکا رنگ خوب گہرا ہو کہ دیکھنے والوں کو بھلی لگے .
(۱۸۹۵، ترجمۂ قرآن مجید ، نذیر احمد ، ۱ : ۱۶) .
اس رطوبت کے بہت سے رنگ ہیں جیسے زرد ، سرخ ... وغیرہ .
(۱۹۴۷ ، جراحیاتِ زہراوی ، ۱۱۴).
بہت سا جام سجے تھے ، ان میں سرخ ، سفید ، زرد اور کتھئی رنگ جھلک رہے تھے .
(۱۹۸۷ ، حصار ، ۲۰).