پان و زرد جوب (چوب) وسنگھاڑا ... کو ریع نہیں قرار دیتے اور ان پر نقدی کا دستورالعمل ہے .
(۱۸۹۷ ، تاریخِ ہندوستان ، ۵ ، ۲ : ۷۶۱).
زرد چوب ... ایک نبات کی جڑ ہے ، عموماً ... ترکاری وغیرہ میں ... مستعمل ہے .
(۱۹۲۹ ، کتاب الادویہ ، ۲ : ۲۰۷).
[ زرد + چوب (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .