یاقوت کی ایک قسم جس کا رنگ زردی مائل سُرخ ہوتا ہے .
الماس زمرد - سرخ اور زرد یاقوت بھی اسی آئین و انتظام کے تحت میں داخل ہیں .
(۱۹۳۸، آئینِ اکبری (ترجمہ) ، ۱ : ۲۳).
[ زرد + یاقوت (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .