مغز ا س کا زرد آب ہو کر بہ جائے .
(۱۸۳۸، بستان حکمت ، گویا ، ۸۳).
جسم کا دھونا مواد اور پیپ اور زرد آب وغیرہ سے واجب نہیں .
(۱۸۶۶، تہذیب الایمان (ترجمہ) ، ۱۷۶).
قے ہو یا پاخانہ یا پیشاب ہو
یا منی یا خون یا زرد آب ہو
شنجرف کو خوب صلایہ کر کے کاسۂ چینی میں کر کے پانی چھوڑیں تاکہ زرد آب اُس کا نکل جائے .
(۱۸۷۳، اَرژنگِ چن ، ۲۲).