ایک مٹی جس میں ملتانی مٹی اور زمین سے نکلنے والی دوسری پیلی معدنیات بھی شامل ہیں.
جمی ہوئی راکھ اور زرد مٹی کے ڈھیر بھی موجود ہیں جو کسی بہت بڑی آگ کا پتہ دیتے ہیں .
(۱۹۸۷، صحیفہ ، لاہور ، جولائی ، ستمبر ، ۵۴).
[ زرد + مٹی (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .