( تاریخی ا ُصول پر )


زَرْد نُقْطَہ (--- ضم ن ، سک ق ، فت ط) امذ  

بصارت انسانی آنکھ میں پُتلی کے تقریباً عین مقابل پردۂ شبکیہ پر پڑنے والا زرد گڑھا جو دن کے وقت بصارت کا بہترین نقطہ ہوتا ہے ، آنکھ کے پردۂ اول میں وہ نقطہ جہاں نظر سب سے تیز ہوتی ہے.