دھان کی فصل کو نقصان پہنچانے والا پروانہ یا سنڈی ، یہ زردی مائل پیلا ہوتا ہے اسکی مادہ کے پیٹ کا سِرا چوڑا اور اس پر زرد بالوں کا گچھا ہوتا ہے .
زرد گڑوواں صرف دھان پر ہی پایا جاتا ہے .
(۱۹۷۴، زراعت نامہ ، یکم جون ، ۷۷).
[ زرد + گڑوواں = کیڑا ، سنڈی (مقامی) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .