(حیاتیات) آنت یا معدے میں چھوٹے چھوٹے خانے جو زرد دانوں سے بھرے ہوتے ہیں .
آنت اور بعض اوقات معدہ میں اس تہ کے خلیے باریک زرد دانوں سے بھرے ہوتے ہیں جو زرد خیلے (Yellowcells) یا کلوریگوجن خلیے ... کہلاتے ہیں .
(۱۹۶۷ ، معیاری حیوانیات ، ۲ : ۸۳).
[ زرد + خلیہ (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .