(سیاسیات) ایسا خطرہ یا ڈر جس سے یہ محسوس ہو کہ زرد رنگ والی اقوام گورے رنگ کی قوموں پر یا دنیا پر اپنا تسلط جمالینگی .
کہیں تو پیلی دوتی کے لینے دینے پر معاملہ لپا ڈکی اور ہاتھا پائی سے گزر کر خون خرابے تک جا پہنچا ہے قتل کی کئی وارداتیں بھی ہو گئی ہیں گویا پیلی دوتی زرد خطرہ بنتی چلی جا رہی ہے.
(۱۹۵۵ ، حسرت ، حرف و حکایت ، ۶۱۹).
[ زرد + خطرہ (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .