میر نصیر الدین باپ کی طرف سے پیرزادہ ، نانا اور نانی کی طرف سے امیر زادہ ، مظلوم مارا گیا .
(۱۸۶۲ ، خطوط غالب، ۷۱)
سورج ، باپ ، ہور چاند ، سومائی ہو
گنوارا انبر ہور بدل دائی ہو
تیرہ سو اکتیس برس سے وہ ساری دنیا اک باپ اور دنیا والے اس کے بچے ہیں.
(۱۹۱۳ ، انتخاب توحید ، حسن نظامی ، ۱۲)
(رسول نے) حضرت آدم ...کو دیکھا جبریل...نے کہا یہ آپ کے باپ ہیں.
(۱۸۸۷ ، خیابان آفزینش ، ۳۹)
یہ ہمارے باپ آدم علیہ السلام سے ہم تک ... کی ... تاریخ ... ہے.
(۱۹۶۸ ، کیمیاوی سامان حرب ، ۲۰۳)
سقراط...فلسفے کا باپ تسلیم کیا جاتا ہے.
(۱۸۹۸ ، مقالات شبلی ، ۶ : ۴۱)
میں سب جلادوں کا باپ ہوں ، دم بھر میں سیکڑوں کومار ڈالنا ہوں.
(۱۸۸۶ ، طلسم ہوشربا ، ا : ۸۱۶)
جی نقصان نہیں، نقصان کا باپ ہوجائے.
(۱۹۳۷ ، دنیائے تبسم ، ۱۱۲)
آسان پو رہتا ہے سو ہمانراباپ.
(۱۷۴۱ ، ہندوستانی گرامر ، شلزے (مترجمہ ڈاکٹر ابو اللیث صدیقی) ، ۱۳۰)