( تاریخی ا ُصول پر )


باپ کَرے باپ پائے بیٹا کَرے بیٹا پائے کہاوت  

ہر ایک اپنے اعمال کی سزا خود بھگتے کا ، ایک کے لئے کی سزا دوسرے کو نہیں ملے گی
(ماخوذ : نور اللغات ، ا : ۴۹۰)ٖ.