خاندان کی عزت کو بٹا لگانا ، برے افعال سے بزرگوں کو بدنام کرنا .
تجربہ کار لوگ کہتے تھے کہ اللہ ہی ہے جو یہ بیل منڈھے چڑھے ، اور احسن باپ دادا کا نام ڈبو نہ دے.
(۱۹۳۴ ، عزمی ، سرفراز حسین ، انجا، عیش ، ۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .