( تاریخی ا ُصول پر )


باپ کو آٹا نَہ مِلے جو اِینْدَھن کو بھیجے کہاوت  

کوئی ایسی صورت پیدا نہ ہو جس کے نتیجے میں کام کرنا پڑجائے ، سست اور کاہل کی نسبت مستعمل
(ماخوذ : نجم الامثال ، ۸۱).